سقراط پر ایک غیر سقراطی کتاب

سقراط ازعائشہ اشفاق نور الحمد پبلی کیشنز، لاہور، 2014 مختصر جائزہ : [نوٹ: عائشہ اشفاق نور کی کتاب ’’سقراط‘‘ کا یہ جائزہ جون 14 کو لاہور میں جدت ریسرچ اینڈ پبلی کیشنز کے تحت منعقدہ کتاب کی تقریبِ پذیرائی میں پڑھا گیا۔] اس مختصر جائزے میں کچھ نکات اور معاملات کی طرف توجہ دلانا مقصود … Continue reading سقراط پر ایک غیر سقراطی کتاب